پی سی بی کا نیشنل T-20 کپ کے شیڈول و اسکواڈز کا اعلان
4 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی 20 کپ کے شیڈول اور اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق 23 میچز پر مشتمل ٹورنامنٹ7 سے 18 مارچ تک پشاور میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں 10 ریجنل ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق۔۔۔