امریکا انسانیت کا دشمن، امہ کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان
3 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں واقع ایرانی سفارتخانے پہنچ گئے۔ مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور کہا کہ امریکا انسانیت کا دشمن ہے۔ دوران گفتگو امیر جے یو آئی۔۔۔