زراعت و غذائی تحفظ معیشت کے اہم ستون ہیں: وزیراعظم
5 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزرات قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے امور پر اجلاس ۔زراعت اور غذائی تحفظ کے شعبے ملکی معیشت میں اہم ستون کا درجہ رکھتے ہیں : وزیراعظم وزیراعظم کا ایگری کلچر روڈ میپ کے حوالے سے صوبائی حکومتوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی حکومتوں۔۔۔