وزیرِاعظم، پیٹرولیم قیمتوں میں ہفتہ وار تبدیلی کی تجویز
6 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیرِاعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار تبدیلی کی تجویز منظور کرلی۔ اس کے علاوہ آن لائن اور ورک فارم ہوم کے بارے میں سفارشات پیر کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹاک اور کھپت پر ہونے والے اجلاس میں وزیرِخزانہ نے وزیرِاعظم کو۔۔۔