سپر ایل نینو: پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی، حکمران حالات سے بے خبر
8 ستمبر 2026
کل اگر پانی کم پڑ گیا تو ذخیرہ بنانے کا وقت گزر چکا ہوگا، اور اگر سیلاب آگیا تو بند باندھنے کا وقت بھی، فیصلہ آج کرنا ہوگا، آنیوالے موسم کا اصل سوال یہ نہیں کہ ایل نینو کتنا طاقتور ہوگا، اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان اسکے مقابلے میں کتنا تیار ہوگا۔