ترکیہ نے ایرانی بیسٹک میزائل مار گرایا: ترک وزارت دفاع
4 مارچ 2026
استنبول (ویب ڈیسک)ترکیے کی طرف آنے والا ایرانی بیسٹک میزائل مار گرایا: ترک وزارت دفاع ترکیے نے کہا ہے کہ ایرانی بیلسٹک میزائل کو ترکیے کی حدود میں داخل ہونے سے پہلے مار گرایا گیا ہے۔ ترک وزارت دفاع کے بیان کے مطابق مار گرایا جانے والے میزائل کا ملبہ بحیرہ روم کے قریب ترک۔۔۔