ایران پر حملے کا مقصد اسرائیلی اثر و رسوخ پاکستانی سرحد تک لانا ہے: خواجہ آصف
3 مارچ 2026
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ کا مقصد اسرائیل کے اثر و رسوخ کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے، ایران کی معاہدے پہ رضا مندی کے باوجود اس پہ جنگ مسلط کی گئی۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سماجی رابطے کے۔۔۔