بین الاقوامی برادری کشمیر پر بھارت کے جابرانہ اقدامات کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے: وزیر اعظم
5 جنوری 2026
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا گیا۔ کشمیر کے یوم حق خور ارادیت کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کویو این کمیشن برائے بھارت وپاکستان نے تاریخی۔۔۔