قائداعظمؒ جمہوریت، انصاف اور برابری کے علمبردار تھے: صدر، وزیراعظم کا پیغام
25 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کو یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج قائداعظم کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے ساتھ یقین محکم اور انتھک محنت کو یاد کرنے۔۔۔