بھارتی خفیہ ایجنسی ’ را ‘ کی بلوچستان میں دہشت گردی کا پردہ چاک
16 دسمبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے بلوچستان میں شرانگیزی اور منظم سازش کا ایک بار پھر پردہ فاش ہو گیا ہے، جس سے پاکستان کے خلاف بھارت کے مذموم عزائم کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انسانیت سے عاری مودی حکومت کی سرپرستی میں بھارتی خفیہ ایجنسی۔۔۔