معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ، صدر اور وزیراعظم کے پیغامات، قوم کے عزم کو خراجِ تحسین
9 مئی 2026
معرکۂ حق (The fight for truth) کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغامات میں قوم اور مسلح افواج کی جرات، قربانیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں فیلڈ مارشل۔۔۔