صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کو مذاکرات کے لیے پاکستان جانے سے روک دیا
25 اپریل 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (Donald Trump) نے ایران سے جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان آنے والے امریکی وفد کا دورہ عین وقت پر مؤخر کرتے ہوئے وفد کو روانگی سے روک دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ اس مرحلے پر امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور۔۔۔