سڑکوں کا مربوط نظام ترقی کی ضمانت، نفرت کی سیاست ہمیشہ ناکام ہوتی ہے: رانا ثناء اللہ
27 اپریل 2026
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ(Rana Sanaullah) نے کہا کہ سڑکوں کا مضبوط نظام ہی ترقی کی ضمانت ہوتا ہے، نفرت کی سیاست ہمیشہ ہی ناکام ہوتی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک یا۔۔۔