امریکا، ایران آج آن لائن میٹنگ، معاہدے پر دستخط کرینگے، العربیہ دعویٰ
14 جون 2026
واضح رہے اس سے قبل ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب نے صدر ٹرمپ کے معاہدے پر دستخط کے دعوے کومسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایرانی مذاکرات کار واضح کر چکے ہیں کہ اتوار کے روز کسی قسم کے معاہدے پر دستخط کا امکان موجود نہیں۔