جنیوا میں امریکہ اور ایران معاہدے کی میزبانی پاکستان کریگا، وزیراعظم
15 جون 2026
مذاکرات کے دوران کئی نشیب و فراز آئے اور بسا اوقات ایسا محسوس ہوتا تھا کہ معاملہ ختم ہو جائے گا، لیکن اس عظیم سپوت نے ہمت نہیں ہاری، اللہ تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے اپنی کوششیں جاری رکھیں، اور اللہ کے فضل و کرم سے گزشتہ رات جنگ بندی کا اعلان ہوا۔