پاکستانی معیشت کا حجم 452 ارب ڈالر سے متجاوز، جی ڈی پی گروتھ 3.7 فیصد رہی، وزیر خزانہ
11 جون 2026
بجلی، گیس اور واٹر سپلائی میں 10 فیصد تک گراوٹ رہی، بجلی،گیس اور واٹر سپلائی کی نمو کا ہدف 3.5 گروتھ منفی ریکارڈ کیا گیا۔ چھوٹی صنعتوں کیلئےترقی کا ہدف 8.9 فیصد ترقی کی شرح 8.5 فیصد رہی، بڑی صنعتوں کیلئے ترقی کا ہدف 3.5 فیصد تھا،شرح نمو 6.1 فیصد رہی۔