سانحہ گل پلازہ: ترجمان بلدیہ عظمیٰ کی آتشزدگی مقام پر پانی نہ ہونے کی خبروں کی تردید
18 جنوری 2026
کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے۔۔۔