ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ
5 نومبر 2025
ناران ( نیوزڈیسک) گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ پھر شروع ہو گیا، بابوسر، نانگا پربت اور بٹوگاہ کی چوٹیوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، 12 سے زائد گاڑیاں برف میں پھنس۔۔۔