چینی قونصل جنرل کی ’’پاک چائنہ سکیورٹی پارٹنر شپ‘‘کی تجویز، تعاون پر زور
4 جون 2026
تقریب میں حفیظ اللہ نیازی ، نوید چوہدری ، صفدر خان ، اراکین پنجاب اسمبلی عمران جاوید ، رانا راشد منہاس ، سپریم کورٹ ایگزیکٹو کمیٹی کے ركن امجد شیرازی ، سیکرٹری ریونیو پنجاب شفقت اللہّ مشتاق نے بھی شرکت کیں ۔