پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز موصول
16 اپریل 2026
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی مالی معاونت موصول ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم سعودی عرب کی جانب سے دیے گئے مالی تعاون کے تحت پاکستان کو فراہم کی گئی ہے، جو ملک کے زرمبادلہ۔۔۔