پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس مضبوط فورس ہے: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف
14 اپریل 2026
چیف آف نیول سٹاف(Chief of Naval Staff) ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایک مضبوط فورس ہے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں جی ڈی پی 152 اینڈ الائیڈ کورسز کی گریجویشن پریڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ تقریب میں۔۔۔