چین کی ایران جنگ بندی کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت
31 مارچ 2026
بیجنگ ( نیوزڈیسک) چین نے ایران جنگ بندی کے لئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کر دی۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی جانب سے کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں کو سراہتا ہے اور پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ ماؤننگ نے۔۔۔