سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں،صدرِ مملکت
30 اکتوبر 2025
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ الگ آپریشنز میں 18 بھارتی پراکسی فتنۂ ہندوستان دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ صدرِ مملکت نے چلتن پہاڑ، کوئٹہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 14 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت۔۔۔