تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، 5 لیویز اہلکاروں سمیت 6 زخمی
27 اکتوبر 2025
تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ، میجر (ر) بشیر احمد بڑیچ کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 5 لیویز اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگئے، تاہم ڈپٹی کمشنر محفوظ رہے۔ واقعہ تربت پریس کلب روڈ پر پیش آیا جب ڈپٹی کمشنر کا قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا۔ ایس ایس پی کیچ کیپٹن۔۔۔