اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے عالمی اقدامات ضروری ہیں: صدر آصف علی زرداری
15 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آصف علی زرداری نے اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ اسلام امن، ہمدردی اور انصاف کا دین ہے اور۔۔۔