ماہرین کی تکنیکی مشاورت، ون ہیلتھ ورکنگ پیپر تیار
4 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صحتِ عامہ، ماحولیات اور ویٹرنری سائنسز کے ماہرین نے طویل تکنیکی سیشنز کے بعد اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (اے ایم آر ) کے تدارک کے لیے ایک جامع پالیسی ‘ورکنگ پیپر تیار کر لیا ہے، جس میں فوری ادارہ جاتی اصلاحات کی سفارش کی گئی ہے۔ ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) کے زیر۔۔۔