نیپال میں ریپر سے وزیرِ اعظم بننے والے بالِندرا شاہ کی شاندار کامیابی
28 مارچ 2026
نیپال میں 35 سالہ بالِندرا شاہ، جو پہلے ریپر کے طور پر شہرت رکھتے تھے، ملک کے نئے وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالِندرا شاہ نے بدعنوانی کے خلاف عوامی احتجاج کے بعد ہونے والے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی اور سابق وزیرِ اعظم کے پی شرما اولی۔۔۔