امریکا نے ایران کے ساحلی علاقوں پر ممکنہ زمینی کارروائی کی تیاریاں شروع کر دی
29 مارچ 2026
اطلاعات کے مطابق امریکا نے ایران کے ساحلی علاقوں، بشمول خارگ جزیرہ، میں زمینی کارروائی کے لیے تیاری شروع کر دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس کارروائی میں محدود زمینی دستے، خصوصی یونٹس اور روایتی فوجی شامل ہوں گے۔ پینٹاگون ایران میں ممکنہ ہفتوں پر محیط زمینی آپریشن کی تیاری کر رہا ہے۔ تاہم۔۔۔