جاپان میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کی تجویز زیرِ غور
27 مارچ 2026
جاپان نے توانائی کی ممکنہ قلت کے خدشات کے پیشِ نظر کوئلے سے بجلی کی پیداوار بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ جاپان کی وزارتِ صنعت کے مطابق ماہرین کے پینل کے اجلاس میں یہ تجویز پیش کی جائے گی کہ نئے مالی سال کے آغاز سے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت۔۔۔