ایران امریکا جنگ: ڈیڈ لائن کے خاتمے سے چند گھنٹے قبل کیا سفارتی کوششیں ہوئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
9 اپریل 2026
ایران اور امریکا جنگ کی ڈیڈ لائن کے خاتمے سے چند گھنٹے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اس حوالے سے امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے مذاکرات سے کنارہ کشی کے اشارے کے بعد ہنگامی سفارت کاری کا آغاز ہوا، وزیرِ اعظم شہباز شریف۔۔۔