نیویارک جانے والی پرواز میں بچے کی پیدائش، شہریت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال پیدا
8 اپریل 2026
کیریبین ملک جمیکا سے نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایک معمول کی پرواز کے دوران ایک اور مسافر کا اضافہ ہو گیا — یعنی ایک نومولود بچے کی پیدائش ہوئی۔ یہ واقعہ 4 اپریل کو جمیکا کے شہر کنگسٹن سے روانہ کیریبین ائیرلائنز کی پرواز میں پیش آیا۔ فضائی کمپنی نے بتایا۔۔۔