منشیات کے مکروہ دھندے پر چلنے والی ناکام افغان طالبان رجیم نے خطہ کیلئے خطرات بڑھا دئیے
7 اپریل 2026
نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ میں خطرناک اضافے سے علاقائی سلامتی کیلئے سنگین خطرات پیدا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسداد منشیات و جرائم نے افغانستان میں منشیات کے بڑھتے ہوئے غیر قانونی کاروبار اور دہشت گرد نیٹ ورکس کی موجودگی پر۔۔۔