افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کیخلاف مہم زور پکڑنے لگی
2 اپریل 2026
کابل (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک افغان شہری کی جانب سے افغان طالبان قیادت کے خلاف جذباتی اظہار اور پاکستان کی عسکری قیادت پر اعتماد کا پیغام سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں مذکورہ شخص مبینہ طور پر منصوری کور ہیڈ کوارٹر برمل کے مرکزی۔۔۔