امریکا میں قاسم سلیمانی کی بھتیجی اور پوتی گرفتار، گرین کارڈ منسوخ
4 اپریل 2026
ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی بھتیجی حامدہ سلیمانی افشار اور ان کی بیٹی کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق سینیٹر مارکو روبیو نے ان کا قانونی مستقل رہائشی (گرین کارڈ) کا درجہ منسوخ کر دیا تھا۔ امریکی حکام کے دعوے کے مطابق حامدہ سلیمانی افشار نے۔۔۔