ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی حملوں کو اخلاقی زوال کی علامت قرار دیدیا
3 اپریل 2026
تہران ( نیوزڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملوں کو اخلاقی زوال کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے سے ایران کو پیچھے ہٹنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تباہ شدہ پل کی تصویر کے ساتھ۔۔۔