ایران پر جارحیت ہوئی تو ساحلی علاقہ ’’حملہ آوروں کا قبرستان‘‘ بن جائے گا، پاسدارانِ انقلاب کی وارننگ
27 مئی 2026
پاسدارانِ انقلاب (Revolutionary Guards) کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران پر کسی قسم کی جارحیت مسلط کی گئی تو ملک کا ساحلی خطہ حملہ آوروں کے لیے ’’قبرستان‘‘ ثابت ہوگا۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق آئی آر جی سی بحریہ کے نائب سیاسی سربراہ محمد اکبرزادہ۔۔۔