افغان طالبان رجیم کی نااہلی،معیشت کےبعدسماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر
2 اپریل 2026
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں معاشی مشکلات کے بعد اب سماجی ڈھانچہ بھی شدید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے، جہاں صحت کے نظام میں بگاڑ نے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ افغان میڈیا ادارے کابل ٹریبون کے مطابق صوبہ بدخشاں میں طبی عملے نے کئی ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی۔۔۔