ؒسخت حملے، آنے والے دن ایران کیلئے فیصلہ کن ثابت ہونگے، امریکی جنرل ڈین
31 مارچ 2026
واشنگٹن(نیوزڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے پینٹاگون میں حالیہ بریفنگ کے دوران ایران کے خلاف جاری فوجی مہم “آپریشن ایپک فیوری” کی پیش رفت اور حکمت عملی سے متعلق اہم تفصیلات شیئر کی ہیں۔ ان کے مطابق 28 فروری 2026 سے شروع ہونے والی اس مہم کے واضح اہداف ہیں، جن میں۔۔۔