میکسیکو میں مسافر ٹرین کوحادثہ، 13 افراد ہلاک، 98 زخمی
29 دسمبر 2025
میکسیکو:(ویب ڈیسک) اوساکا کے قریب ایک مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 98 زخمی ہو گئے۔ حادثہ کو نزندا کے قریب راستے میں پٹری سے اترنے کے بعد پیش آیا۔ حکام کے مطابق ٹرین پر 250 افراد سوار تھے جن میں 241 مسافر اور 9 عملے۔۔۔