افغان طالبان کے نئے فوجداری قوانین، افغانستان میں ریاستی جبر اور مظالم کی قانونی منظوری
15 مارچ 2026
کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے فوجداری قوانین پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور ماہرین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان قوانین کے ذریعے ریاستی جبر اور سخت پابندیوں کو قانونی حیثیت دی جا رہی ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم۔۔۔