امریکی صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی حکومت اور عوام نے یکجہتی اور حمایت کی: عباس عراقچی
16 مارچ 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صہیونی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی حکومت اور عوام نے یکجہتی اور حمایت کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اردو میں جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، پاکستانی۔۔۔