امریکا اور اسرائیل کو ’شکستوں‘ کا سامنا ہے: ایران کا دعویٰ
19 مارچ 2026
ایران نے ملک بھر میں حکومت مخالف عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے سیکڑوں افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے، ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو جاری کشیدگی میں شکستوں کا سامنا ہے۔ ایرانی حکومت کے مطابق امریکا اور اسرائیل ایران میں نظام کی تبدیلی کی کوشش کر رہے۔۔۔