ایران کے نئے لانچ سسٹمز امریکا و اسرائیل کو حیران کر دیں گے، سید ماجد موسوی
22 مارچ 2026
تہران(نیوز ڈیسک)یرانی پاسداران انقلاب کی ایئرو سپیس فورس کے کمانڈر سید ماجد موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے نئے لانچ سسٹمز امریکا اور اسرائیل کو حیران کر دیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں سید ماجد موسوی نے کہا کہ ایران کی نئی میزائل صلاحیتیں خطے میں طاقت کے توازن۔۔۔