وینزویلا میں عوامی حکومت کا وقت آگیا، ماریا کورینا
4 جنوری 2026
وینزویلا کی اپوزیشن سیاست دان اور نوبل امن انعام یافتہ ماریا کورینا نے کہا ہے کہ وینزویلا میں عوامی حکومت کے قیام کا وقت آ چکا ہے۔ ماریا کورینا نے کہا کہ مدورو کو اب بین الاقوامی انصاف کا سامنا کرنا ہوگا۔ انٹرنیٹ پر وینزویلا کے عوام کے نام کھلے خط میں اپوزیشن لیڈر ایڈمنڈو۔۔۔