جنگ ختم کرنی ہے تو ہمارے حقوق تسلیم، نقصانات کا معاوضہ ادا کرو: ایرانی صدر
12 مارچ 2026
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ جنگ ختم کرنی ہے تو ایران کے جائز حقوق تسلیم کرو اور نقصانات کا معاوضہ ادا کرو۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انہوں نے روس اور پاکستان کے رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے خطے میں امن کے لئے ایران کے عزم کا دوبارہ۔۔۔