ٹرمپ نے پیوٹن کی ایران کے یورینیم سے متعلق تجویز مسترد کر دی
14 مارچ 2026
امریکی صدر نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر 450 کلوگرام 60فیصد افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے کی تجویز دی، صدر ٹرمپ نے اس پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ دوسری جانب امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل۔۔۔