مذاکرات کاری سے سخت گیر شخصیت تک، شہید علی لاریجانی کی زندگی پر ایک نظر
18 مارچ 2026
تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی شہید اور ان کے خاندان کے دیگر افراد ایرانی قیادت میں مختلف عہدوں پر فائز رہے ہیں، یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں، وہ واحد شخص تھے جو مغربی قوتوں کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کر۔۔۔