یورپین پارلیمنٹ میں افغان طالبان کے سیاسی و عسکری مخالفین کا تاریخی اجلاس، افغان رجیم پر کڑی تنقید
18 مارچ 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یورپین پارلیمنٹ میں افغان طالبان کے سیاسی و عسکری مخالفین کا دو روزہ اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں افغان طالبان رجیم کی پالیسیوں، طرزِ حکمرانی اور دہشت گرد گروہوں کی مبینہ حمایت پر شدید تنقید کی گئی۔ اجلاس میں شریک مقررین نے کہا کہ افغان طالبان نے دوحہ مذاکرات میں۔۔۔