مشکل میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑینگے، کمزور طبقے کو مزید ریلیف کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم
30 مارچ 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، کمزور اور متوسط طبقے کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پاکستان میں موجودہ ایندھن ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا، جس۔۔۔