جھنگ، گھریلو جھگڑے پر ملزم کی فائرنگ، بیوی اور بیٹی قتل،گرفتار
14 نومبر 2025
جھنگ (نیوزڈیسک) ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی اور بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ محلہ حسنانہ میں پیش آیا، ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کا اپنی بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا، جس نے آج گھر موجود اپنی 40 سالہ۔۔۔